پیر صحبت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بزرگ جس کی صحبت سے فیض حاصل کیا جائے لیکن جس سے بیعت نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بزرگ جس کی صحبت سے فیض حاصل کیا جائے لیکن جس سے بیعت نہ ہو۔